What is The Purpose Of Your Life Motivation inspiration Post
*آپکی زندگی کا مقصد کیـا ہـے...؟*
اچھی ایجوکیشن...؟
اچھی جاب...؟
اچھا لائف پارٹنر...؟
اچھا گھر، گاڑی...؟
لگژری لائف سٹائل...؟
یہ سب تو راستے کا سامان اور دُنیاوی زندگی کا دھوکہ ہیں، اِنکو مقصد بنانے والے بھلا دُنیا میں کتنے ہی کامیاب کیوں نہ دِکھتے ہوں واللّٰہ اُس رب کی نظر میں کامیاب نہیں ٹھہر سکتے...!
دُنیا کو کامیاب بناتے بناتے آخرت کا ابدی خسارہ نہ مول لیجیے، دُنیاوی زندگی تو ایک خواب اور سراب کی مانند چند لمحوں کی ہے جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجائے گی...!
ہمارا اصل گھر تو آخرت میں ہے، ہماری قسمت کا فیصلہ تو روز محشر ہو گا، خُدارا دُنیا کی چند چیزوں اور آسائشوں کی خاطر آخرت کے سودے مت کیجیے🤍
*What is the purpose of your life...?* Good education...? Nice job...? A good life partner...? Nice house, car...? Luxury lifestyle...? All these are the equipment of the way and the deception of the worldly life, no matter how successful those who aim at them may seem in the world, by Allah, they cannot be successful in the eyes of the Lord...! Don't take the eternal loss of the hereafter by making the world successful, worldly life is like a dream and a mirage for a few moments which will end with death...! Our real home is in the hereafter, our fate will be decided on a daily basis, God, don't make bargains in the hereafter for the sake of a few worldly things and comforts.
No comments
Thanks For Visiting My Website