Beautiful islamic Words
*کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس* ♥️🦋
ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کرسکیں
خودغرض لوگوں کے سینوں میــــں دل کی موجودگی کا احساس دل کی بیماری کے وقت ہوتا ہے
ذمہ داریوں کے ہجوم میـں جو چیز سب سے پہلے گُم ہوتی ہے وہ اپنی شخصیت ہوتی ہے اور پھر آپ کا وجود صرف سانس لینے کی مشین بن جاتا ہے😒😒
In English.
*Sometimes we are not wrong* ♥️🦋 We don't have the words to justify ourselves Selfish people feel the presence of heart in their chests during heart disease The first thing that gets lost in the crowd of responsibilities is your personality and then your existence becomes just a breathing machine😒😒😳
No comments
Thanks For Visiting My Website